"امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات رسالہ ""امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات"" صحابۂ کرام کی سیرت و کرامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ بڑے سائز میں نیا ورژن 41 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سیدالشہداء سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے اور متعدد کرامات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امام حسین کے فضائل پر4 فرامین مصطفیٰﷺ، رخسار سے انوار کا اظہار، سیاہ بچھو نے ڈنک مارا، گستاخ حسین پیاسا مرا، نور کا ستون اور سفید پرندے، سر انور کی کرامت سے راہب کا قبول اسلام، سر مبارک کی چمک دمک، رونے والا کوئی نہ تھا اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 18171 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 41 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Imam Husain ki Seerat o kramat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2021 |