"ارشادات امام زین العابدین رسالہ ""ارشادات امام زین العابدین"" سیرت اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف اور آپ کے مفید فرامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""ارشادات امام زین العابدین"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: پہلے علم حاصل کرنے والے کا مقام، علما انبیاء کے وارث ہیں، بڑے مرتبے والا کون؟ دنیا اور آخرت، حقیقی زاہد کون؟ دوستی اور دشمنی میں احتیاط، سختیوں پر صبر کرو! رمضان میں غفلت میں رہنے والوں پر تعجب، امام زین العابدین کی دعا اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 176 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 54 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Bayanat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 57 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2019 |