"اسلام قبول کرنے کی اہمیت اور فضیلت رسالہ ""اسلام قبول کرنے کی اہمیت اور فضیلت"" عقائد و فضائل کے موضوع پر مجلس افتاء (دعوت اسلامی) کی ایک اہم تحریر ہے۔ یہ رسالہ 23 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دینِ اسلام اختیار کرنے اور نو مسلموں کی رہنمائی کے لئے مختلف مضامین شامل کیے گئے رسالے ""اسلام قبول کرنے کی اہمیت اور فضیلت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اگر کوئی مومن گناہ کے سبب جہنم میں چلا گیا تو بالآخر جنت میں ہی جائے گا، اسلام قبول کرنے والا مضبوط سہارا تھام لیتا ہے، اسلام قبول کرنے والے کو دنیا و آخرت میں پاکیزہ زندگی نصیب ہوگی، اسلام قبول کرنے والے کو نیک اعمال کا صلہ ملے گا، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5812 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 23 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |