"جیسی کرنی ویسی بھرنی رسالہ ""جیسی کرنی ویسی بھرنی"" اصلاح و ہدایت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 110 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بہت سے سبق آموز مضامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""جیسی کرنی ویسی بھرنی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نقصان اپنا ہے، جو کسی کو رُسوا کرتا ہے وہ خود بھی ذلیل ہوتا ہے، دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے، زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی، سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا، مٹی اٹھا کر میدانِ حشر میں لائے، گلے میں بیس پچیس سیر مٹی ڈال کر دیکھ لو، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 907 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 110 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | HIkayat o Waqiat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 150 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2020 |