"جمعہ کے فضائل رسالہ ""جمعہ کے فضائل"" عقائد و فضائل کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جمعہ کے دن کی فضیلت اور اسلامی اعتبار سے اس کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""جمعہ کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جمعہ کو درود شریف پڑھنے کی فضیلت، آقا ﷺ نے پہلا جُمعہ کب ادا فرمایا؟ سرکارﷺ نے تقریباً 500 جُمعے پڑھے، امامت کا مصلّٰی، غریبوں کا حج، جانوروں کا خوفِ قِیامت، ہر جُمعہ کو ایک کروڑ 44 لاکھ جہنّم سے آزاد، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ جمعہ کی برکتیں حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1046 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |