"کفن کی واپسی رسالہ ""کفن کی واپسی"" فضائل و عقائد کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے ماہِ رجب کے فیوض و برکات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کفن کی واپسی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: رجب کے مختلف نام اور معانی، رجب کے تین حروف کی بھی کیا بات ہے، عبادت کا بیج بونے کا مہینا، ایک جنّتی نہر کا نام رجب ہے، پہلا روزہ تین سال کے گناہوں کا کَفّارہ، کشتی نوح میں رجب کے روزے کی بہار، رجب میں پریشانی دور کرنے کی فضیلت، اور دیگر عنوانات۔۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4068 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rajab k Fazail |
| Shoba: | Ameer-e-Ahl-e-Sunnat |
| Item Weight (Grams): | 32 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2021 |