"کلمہ نماز کورس رسالہ ""کلمہ نماز کورس"" ضروریاتِ دین اور اسلامی عقائد کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اسلام کے بنیادی عقائد، طہارت کے مسائل اور نماز کا طریقہ و مسائل مختصر مگر جامع انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کلمہ نماز کورس"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ایمان مفصل، ایمان مجمل، غسل کے فرائض،وضو کے فرائض، وضوکاطریقہ، نماز کی شرطیں، نماز کا طریقہ، علم میں اضافے کی دعا،کھانے سے پہلے کی دعا، چھینک کا جواب دینے والے کے لیے دعا، پانی پینے کی سنتیں اور آداب، ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 616 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fiqh |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |