کراماتِ امام حسین | Miraculous Wonders of Sayyiduna Imam Husayn رضی اللہ تعالٰی عنہ رسالہ Miraculous Wonders of Sayyiduna Imam Husayn رضی اللہ تعالٰی عنہ صحابہ کرام کی سیرت اورکرامات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 49 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""Miraculous Wonders of Sayyiduna Imam Husayn رضی اللہ تعالٰی عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:وِلادت با کرامت، رُخسار سے انوار کا اِظہار، کُنویں کا پانی اُبل پڑا، گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا، سیاہ بِچّھو نے ڈنک مارا، کرامات اِتمامِ حُجت کی کڑی تھی، نور کا سُتون اور سفید پرندے، خولی بن یزید کا درد ناک انجام، اور دیگر واقعات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔
| Available Stock: | 4234 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 49 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seeart o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |