خشوع و خضوع والی نماز رسالہ ""خشوع و خضوع والی نماز"" فضائل نماز کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ نماز"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""خشوع و خضوع والی نماز"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نمازمیں ’’خُشوع ‘‘ مستحب ہے، آگ لگ گئی مگر نماز میں مَشْغُول رہے، نماز میں ظاہِری و باطِنی خُشوع کسے کہتے ہیں، حضرت حاتم اصم کی نماز کا انداز، خشوع سے نماز پڑھنا گناہوں کا کفّارہ، گناہ کی تعریف، ایک شخص جہنّم سے ایک ہزار سال بعد نکلے گا، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 641 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |