مجلس المدینۃ العلمیہ (اسلامک ریسرچ سینٹر) کی جانب سے گزشتہ 75 مدنی مذاکروں کو تحریری شکل میں محفوظ کیا گیا ہے اور اور اس سلسلے کا نام "ملفوظاتِ امیر اہلسنت" تجویز کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کی 3 کتابوں پر مشتمل سیٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ پہلی جلد 576 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں طہارت، خاندانی ماحول، درخت لگانے، حج و عمرہ، سیرت النبیﷺ اور دیگر موضوعات شامل ہے۔ دوسری جلد 568 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں واقعۂ معراج، بخل اور اسراف، جہیز، جھوٹ، اور دیگر موضوعات پر سوال جواب پیش کیے گئے ہیں۔ جبکہ تیسری جلد 646 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نمازِ قصر کے مسائل، نفلی روزوں کے مسائل، سوشل میڈیا کا استعمال، بات چیت کے طریقے اور بہت سے دوسرے موضوعات شامل ہیں۔ اعلیٰ معیار کی پیپر کوالٹی اور پرنٹنگ میں دستیاب ہے۔
| Available Stock: | 13 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 1782 |
| Dimensions (cm): | 24.5 x 18.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 & 02 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | Maktaba Tul Madinah |
| Item Weight (Grams): | 2690 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2026 |