"مسجدیں خوشبودار رکھیئے | Keep the Masajid Fragrant رسالہ Keep the Masajid Fragrant فضائلِ مسجد اور مسجد کی دیکھ بھال کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور شریعت کی روشنی میں مسجد کو پاک صاف اور معطر رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے Keep the Masajid Fragrant میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مسجِد میں بلغم دیکھ کر سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی ناگواری، فاروقِ اعظم اور مسجِد میں خوشبو، مُنہ میں بد بُو ہو تو مسجِد میں جانا حرام ہے، بد بُودار مرھم لگا کر مسجِد میں آنے کی ممانعت، مسجِد میں کچّا گوشت نہ لے جائیں، نَماز کے اوقات میں کچّی پیاز کھانا کیسا؟ مُنہ کی بدبُو کا علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5418 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail e Masjid |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |