"میّت کے غسل و کفن کا طریقہ | Method Of Giving Ritual Bath To Deceased (Hanafi) رسالہ Method Of Giving Ritual Bath To Deceased (Hanafi) فقہ حنفیہ کے مطابق تجہیز و تکفین کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مفید تحریر ہے۔اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں میت کے غسل و کفن کا طریقہ، تجہیز و تکفین کی نیتیں، مسائل اور دیگر اہم تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے Method Of Giving Ritual Bath To Deceased (Hanafi) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تجہیز و تکفین سے کیا مراد ہے؟ تجہیز و تکفین کی زبردست فضیلت، میت نہلانے کی فضیلت، غسل میت کی نیتیں، غسل میت کے مَدَنی پھول، کفن کی تفصیل، مرد کوکفن پہنانے کاطریقہ، کفن کیسا ہونا چاہئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 4102 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Tajheez-o-Takfeen kay Shari Ahkam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |