"مسواک شریف کے فضائل | Virtues of Miswak رسالہ Virtues of Miswak سنّت کی برکات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مسواک شریف کے متعلق فرامین مصطفیٰ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، مسواک کرنے کا طریقہ، احتیاطیں اور جسمانی فوائد، وغیرہ بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے Virtues of Miswak میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مِسواک کرنے سے حَافِظہ تیز ہوتا ہے، عَقْل بڑھانے والے اَعمال، روزے میں مِسواک کے بعض مَدَنی پھول، وِصالِ ظاہِری سے پہلے مِسواک، مسافِرکو8 چیزیں اپنے ساتھ رکھناسنّت ہے، 80 فیصد اَمراض کے اسباب، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2957 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |