"محرم کے فضائل رسالہ ""محرم کے فضائل"" عقائد و فضائل اور اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیہ کی ایک ایمان افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی روشنی میں محرم الحرام اور یومِ عاشورا کی فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""محرم کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: خیراتِ عاشُورا کی برکات، محرّمُ الحَرام کے2 فضائل، محرم کے پہلےعشرے کی عظمت، یومِ عاشُورا کی مبارک نسبتیں، عہدِ رسالت اور یومِ عاشُورا، یومِ عاشُورا کا احترام جانور بھی کرتے ہیں، تمام تکلیفوں اور آفتوں سے حفاظت، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4890 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |