"منّے کی لاش | Corpse of a Child رسالہ Corpse of a Child کرامت غوث اعظم کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضور غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب کرامات اور ان سے حاصل ہونے والی تعلیمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے Corpse of a Child میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:بَچپَن شریف کی سات کرامات, غوثِ اعظم نے مِرگی کو بھگا دیا, غوثُ الاعظم کا کُنواں, بد عقیدہ قاتل کی سزا, عذاب قبر سے رہائی, مُردے کی چیخ وپُکار, اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3892 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Ghos e pak ki Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |