"منّے کی لاش رسالہ ""منّے کی لاش"" کرامت غوث اعظم کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضور غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب کرامات اور ان سے حاصل ہونے والی تعلیمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""منّے کی لاش"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:بَچپَن شریف کی سات کرامات, غوثِ اعظم نے مِرگی کو بھگا دیا, غوثُ الاعظم کا کُنواں, بد عقیدہ قاتل کی سزا, عذاب قبر سے رہائی, مُردے کی چیخ وپُکار، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3850 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Ghos e pak ki Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2019 |