"مسافر کی نماز - حنفی | The Traveller's Salah Hanafi رسالہ The Traveller's Salah Hanafi نماز کا طریقہ و مسائل کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور فقہ حنفیہ کی روشنی میں مسافر کی نماز کے متعلق احکامات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""The Traveller's Salah Hanafi"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اب تو اَمن ہے پھر بھی قَصر کیوں؟ شَرعی سفر کی مَسافَت (فاصِلہ)، فنائے شہر کی تعریف، سفر کے دو راستے، سیٹھ اور نوکر کا اِکٹّھا سفر، عَرَب مَمالک میں ویزا پر رہنے والوں کا مسئلہ، عُمرے کے ویزا پرحجّ کیلئے رُکنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4300 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz k Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |