"ناظم کی ذمہ داریاں رسالہ ""ناظم کی ذمہ داریاں"" دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے ناظمین کی اصلاح و رہنمائی پر مشتمل ایک بہترین رسالہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ 60 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ اس سلسلے کا پہلا حصّہ ہے۔ رسالے ""ناظم کی ذمہ داریاں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اِدارے کی کامیابی کا اِنحصار, منتظمین کے پیشِ نظر رہنے والے چند اُمُور, ناظم محبت بھرے اَنداز میں پیش آئے, پہلے دِن کی بات اور ملاقات یاد رہتی ہے, قرآنِ پاک پڑھنے اور اسے یاد کرنے کی فضیلت, ایک ہی گلی سے 11 بچے مدرسۃالمدینہ میں داخل ہو گئے, مدرسۃالمدینہ میں پڑھی جانے والی دُعائے مدینہ (اسمبلی), اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2155 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islah o Rahnumai |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |