"نفل روزوں کے فضائل رسالہ ""نفل روزوں کے فضائل"" روزے کے فضائل و احکام کے موضوع پر ایک مفید رسالہ ہے۔ یہ رسالہ امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ رمضان"" کی ایک قسط ہے، جسے شعبہ ""ہفتہ وار رسالہ مطالعہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نفلی روزوں کی تفصیلات اور انکے فضائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نفل روزوں کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: روزہ داروں کے لئے بخشش کی بشارت، نفلی روزوں کے فضائل پر 13 فرامین مصطفٰے، سخت گرمی میں روزے کی فضیلت، نفل روزے کے 13 مدنی پھول، قیامت میں روزہ دار کھائیں گے، ایام بیض کے روزوں کے متعلق 3 روایات، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 6335 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |