"نماز جنازہ کا طریقہ رسالہ ""نماز جنازہ کا طریقہ"" ایک اہم ضرورتِ دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نمازِ جنازہ پڑھنے کی فضیلت ، اس کا طریقہ اور میت کے لئے ایصالِ ثواب کرنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""نماز جنازہ کا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ولی کے جنازے میں شرکت کی برکت، عقید ت مندوں کی بھی مغفِرت، کفن چور، تمام شرکائے جنازہ کی بخشِش، جنازے کا ساتھ دینے کا ثواب، احد پہاڑ جتنا ثواب، نمازِ جنازہ باعثِ عبرت ہے، سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے سب سے پہلا جنازہ کس کا پڑھا؟ نمازِ جنازہ کا طریقہ (حنفی)، جُوتے پر کھڑے ہو کر جنازہ پڑھنا، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1024 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz e Janaza ka Tariqa |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2018 |