"نظرکی کمزوری کے اسباب مع علاج رسالہ ""نظرکی کمزوری کے اسباب مع علاج"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 30 صفحات پر مشتمل ہے اور فیضانِ مدنی مذاکرہ کی 22ویں قسط ہے۔ رسالے ""نظر کی کمزوری کے اسباب مع علاج میں"" میں نظر کی کمزوری کے مختلف اسباب پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے کے چند عنوانات یہ ہیں: مطالعہ کرنے کا غلط اَنداز، کم یا ضرورت سے زیادہ تیز روشنی میں مُطالَعہ کرنا، گرد و غبار اور گاڑیوں کے دھوئیں کے مضر اَثرات، نظر کی کمزوری کے رُوحانی عِلاج، نظر کی کمزوری کے طبی علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2500 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Wazaif |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2019 |