"پانچوں نمازوں کے فضائل رسالہ ""پانچوں نمازوں کے فضائل"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ نماز"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں احادیثِ مبارکہ اور بزرگانِ دین کے فرامین و حکایات کی مدد سے نمازوں کے فضائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""پانچوں نمازوں کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فجر و عصر پڑھنے والا جہنّم میں نہیں جائے گا، فجر و عصر کی فضیلت کی حکمت، عشقِ رسول میں ڈوبی ہوئی شَرح، پروردگار کا 100 بار دیدار، نَمازِ عصر کا ڈبل اَجْر، نمازِ عصر چھوڑ نے کے عادی پر اندیشۂ کفر، ایک بیان نے کئی نمازی بنا دیئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 331 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |