قرآن پاک کی تلاوت بہت اجر اورفضیلت کا باعث ہے۔ لیکن قرآن پاک کو صحیح تلفظ اور اعراب کے ساتھ پڑھنا بہت زیادہ ضروری ہے۔ ورنہ وہ پڑھنا ثواب کے بجائے گناہ کا باعث بن سکتا ہے ۔قرآن پاک میں الفاظ اور اعراب کی غلطیوں سے بچنے کا ایک ممکنہ حل یہ ہے کہ قرآن پاک کی پرنٹنگ بہت اچھی اور صاف ستھری ہو۔ اسی مقصد کے پیش ِ نظر مکتبۃ المدینہ نے شائع کیا ہے قرآن پاک کا ایک بہت خوبصورت ورژن NI-13 ۔ • اس کی سب سے زیادہ خاص بات یہ ہے اس میں قرآن پاک کے الفاظ بہت کھلے کھلے اور بڑے فونٹ میں ہیں جس کی ذریعے الفاظ کو صحیح انداز میں تلاوت کرنا اور کسی قسم کی غلطی سے بچنا بہت آسان ہے۔ • اس ورژن کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہر صفحے پر صرف 13 لائنز ہیں۔اس سے اس کی پرنٹنگ کی صفائی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ • اس میں کاغذ بھی بہت عمدہ کوالٹی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اور بائنڈنگ بھی مضبوط ہے۔ • صفحات کے زیادہ ہونے کے باوجود اس کا وزن مناسب ہے۔
Language: | Arabic |
Book Pages: | 854 |
Dimensions (cm): | 25 x 18 |
Gender: | All |
Printing Type: | 01 Color |
Subject: | Quran Nazra |
Shoba: | Madarsa Tul Madina |
Item Weight (Grams): | 1320 |
Binding Type: | Hard |
Edition: | 1st |
Edition Year: | 2024 |