"قضاء نمازوں کا طریقہ | Method of Missed Salah - Hanafi رسالہ Method of Missed Salah - Hanafi نماز کے طریقہ و مسائل کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 35 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین کی مدد سے نمازیں چھوڑنے کے عذابات بیان کیے گئے ہیں اور قضا نماز کا حنفی طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ رسالے Method of Missed Salah - Hanafi میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:جہنَّم کی خوفناک وادی، سر کُچلنے کی سزا، قَبر میں آگ کے شُعلے، اتفاقاً آنکھ نہ کھلی تو؟ رات کے آخِری حصّے میں سونا کیسا؟ ادا، قَضا اور واجِب الاعادہ کی تعریف، سوتے کو نَماز کیلئے جگانا واجِب ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2138 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 35 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz k Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2006 |