"قرآنی سورتوں کے فضائل رسالہ ""قرآنی سورتوں کے فضائل"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""مدنی پنج سورہ"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنِ کریم کی منتخب سورتوں کے فیوض و برکات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""قرآنی سورتوں کے فضائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: واہ کیا بات ہے عاشقِ قرآن کی، سورۃُ الْحَشْر کی آخری آیات پڑھنے کی فضیلت، سورۃُ البَقَرۃ کی آخری آیات پڑھنے کے 3 فضائل، سو رہ فاتحہ کے 4 فضائل، سورۂ کَہف کے 4 فضائل، سورۂ یٰسین شریف کے 14 فضائل، سورۂ دُخَان کے 3 فضائل، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2539 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |