"سب سے آخری نبی رسالہ ""سب سے آخری نبی"" عقیدۂ ختمِ نبوّت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اہم رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سے عقیدۂ ختمِ نبوّت بیان کیا گیا ہے۔ رسالے ""سب سے آخری نبی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حضرت جبریل علیہ السلام کہتے ہیں، اہم ترین فرض، عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، جھوٹے نبی سے معجزہ طلب کرنا کیسا؟ ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ، چھ فضیلتیں، 30 جھوٹے نبی ہوں گے، پہلے اور آخری نبی، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5984 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Khatm-e-Nabuwat Ke Dalail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |