"صدقے کا انعام | The Reward of Giving Sadaqah رسالہ The Reward of Giving Sadaqah صدقے کے فضائل کے موضوع نگران مرکزی مجلس شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری مدَّ ظِلّہ الْعالی کے 2006ء میں کراچی میں کیے گئے ایک بیان کی تحریری شکل ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 56 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے راہِ خدا میں صدقہ کرنے کے فیوض و برکات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے The Reward of Giving Sadaqah میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اَسلاف کا معمول، صَدقہ وخیرات کا ثواب، ثواب میں کمی بیشی، مِقْدار میں کم درجے میں زیادہ، کیا صَدقہ سے مال میں کمی ہوتی ہے؟ صَدقے کی مختلف صُورَتیں، جنّت میں گھر کی ضمانت، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1245 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 56 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Sadqay k Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |