"سمت قبلہ برائے پاکستان رسالہ ""سمت قبلہ برائے پاکستان"" قبلے کا رخ جاننے کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 56 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جامع مضامین اور مستند حوالوں کی مدد سے قبلے کی سمت معلوم کرنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے اور دیگر اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""سمت قبلہ برائے پاکستان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ، مساجد بنانے والوں یا انتظامیہ کیلئے مدنی پھول، سورج کی مدد سے سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ، دوران سفر کس رخ پر نماز پڑھیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 359 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 56 |
| Dimensions (cm): | 11.5 x 9 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Qibla Direction |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2020 |