شب قدر کے بارے میں معلومات رسالہ ""شب قدر کے بارے میں معلومات"" فضائلِ شبِ قدر کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ رمضان"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شبِ قدر کی فضیلت، نزولِ قرآن کی تفصیلات، اور شبِ قدر کی تلاش کے بارے میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""شب قدر کے بارے میں معلومات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: لیلۃ القدر کو ""لیلۃ القدر"" کیوں کہا جاتا ہے؟ 83 سال 4 ماہ کی عبادت سے زیادہ ثواب، ہزار مہینوں سے بہتر ایک رات، باکرامت شمعون کی ایمان افروز حکایت، تمام بھلائیوں سے محروم کون؟ سبز جھنڈا، لڑائی کا وبال، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 448 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |