شان غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""شان غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ"" سیرت اولیاء کرام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک بیان کا تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غوثِ پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی سیرت، کرامات، اور فرامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""شان غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شیطا ن کو پہچان لیا، ایک جِنّ کی توبہ، غوثِ پاک کی شب بیداری، بہت زیادہ عبادت، غوثِ پاک کا خوفِ خدا، دیدارِ مصطفےٰ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، آواز مبارک سب کو برابر سنائی دیتی، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنے علم میں اضافہ کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 1177 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 152 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 145 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |