شانِ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""شانِ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ"" علمائے دین اور اولیائے کرام کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بہترین علمی کاوش ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں فاضلِ بریلوی امامِ اہل سنّت الشاہ احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کی مختصر سیرت، آپ کی دینی و علمی خدمات اور کرامات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""شانِ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دُرُودِ پاک کے بارے میں تحقیقِ رضا، بچپن شریف کی شاندار جھلکیاں، اعلٰی حضرت کےفتاویٰ، 12سوالات کے جواب، مُجَدِّدِ دین و مِلّت، جنّت کی طرف پہل کرنے والا، سات پہاڑ، مدینے سے محبت، خواہشِ اعلیٰ حضرت رَحْمۃُ اللہِ علیہ، کلام اعلٰی حضرت کی شان، غریب ساداتِ کرام سے مَحَبَّتِ اعلٰی حضرت، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 5215 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail Imam Ahmad Raza |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |