"شرح شجرہ قادریہ: ایک دلچسپ روحانی شرح مع حکایات شرح شجرہ قادریہ، مجلس المدینۃ العلمیہ کی مرتب کردہ ایک روحانی و علمی کتاب ہے۔ اس میں شجرہ قادریہ عطاریہ کا تعارف، وضاحت، اہمیت اور اس کے روحانی فوائد بیان کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب امیرِاہلسنت دامت برکاتھم العالیہ کے مریدین اور سلسلۂ قادریہ میں شامل بھائیوں کے لیے رہنمائی کے موتی فراہم کرتی ہے، جن کے ذریعے وہ اپنے پیر و مرشد سے روحانی تعلق مضبوط اور فیوض و برکات حاصل کر سکتے ہیں۔ شرح شجرۂ قدریہ میں 47 مدنی پھول میں روحانی فوائد بھی شامل کیے گئے ہیں جو مریدین اور عام پڑھنے والوں کے لیے باعثِ فیض ہیں۔ 216 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں شامل عنوانات میں سے کچھ یہ ہیں: بیعت کی 4 شرائط، فیضانِ امیر اہلسنت، شجرۂ عالیہ کے اشعار کس نے لکھے؟، بارش کی دعا، شجرۂ عالیہ قادریہ رضویہ عطاریہ پڑھنے کے 4 فوائد، شجرہ میں شامل بزرگانِ دین کا مختصر تعارف (شعر بہ شعر وضاحت کے ساتھ)، کھوئی ہوئی رقم واپس مل گئی، صحت یابی مل گئی، گردے کا درد جاتا رہا، مالی طور پر خوشحال ہو گئے، وغیرہ۔ یہ کتاب ایک رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں شائع کی گئی ہے تاکہ اس کا بار بار مطالعہ کیا جا سکے۔ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 753 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 216 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Sharah Shajra |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 210 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2019 |