شریعت و طریقت رسالہ ""شریعت و طریقت"" اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کے علمی رسالے ""مقال عرفا باعزاز شرع وعلما"" کا سادہ اور آسان اردو ورژن ہے، جسے مولانا مفتی محمد قاسم عطاری مد ظلہ العالی نے تحریر کیا ہے۔ یہ رسالہ 57 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حدیث مبارک ""العلماء و رثۃ الانبیاء"" (ترجمہ: علماء انبیاء کے وارث ہیں) کے تناظر میں شریعت و طریقت کے دس مسائل پوچھے گئے۔ ان مسائل کے جوابات کے تحت اعلیٰ حضرت نے قرآن و حدیث اور علمائے کرام کے اقوال کی مدد سے ان مسائل کا مدلل حل فراہم کیا۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیش کش، رسالہ ""شریعت و طریقت"" 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ حصولِ علم کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2054 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 57 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2017 |