تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح کا آسان طریقہ رسالہ ""تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح کا آسان طریقہ"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 8 کے مواد پر مشتمل تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 27 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 18 ہے۔ اس میں قرآن و حدیث اور مستند حوالوں کی مدد سے توبہ، تجدید ایمان، اور تجدیدِ نکاح کا طریقہ پیش کیا گیا ہے اور دیگر سوالات کے جوابات بھی دیئے گئے ہیں۔ رسالے ""تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح کا آسان طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: داڑھی کی توہین کفر ہے، توبہ و تجدیدِ ایمان کا آسان طریقہ، کئی کفریات سے توبہ کا طریقہ، ایک ہی کلمۂ کفر سے بار بار توبہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 683 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 27 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail O Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2018 |