"A comprehensive Guide to Funeral Rites In Islam | تجہیز و تکفین کا طریقہ ۔ (انگلش) 'A comprehensive Guide to Funeral Rites In Islam ( تجہیز و تکفین کا طریقہ)' ایک مکمل گائیڈ ہے جو اسلامی احکام کے مطابق میت کو غسل دینے، کفن پہنانے اور دفن کرنے کے مراحل بیان کرتی ہے۔ دعوتِ اسلامی کے شعبہ تراجم نے اسکا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا ہے تاکہ دنیا بھر کے مسلمان اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ A comprehensive Guide to Funeral Rites In Islam میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اسلام میں میت کے حقوق، مجلس تجہیز و تکفین کے لیے 26 مدنی پھول، بیمار کی تیمارداری کے 31 مدنی پھول، غسل میت کا طریقہ، غسل دینے والے کے لیے مدنی پھول، میت کے کفن کی تفصیل، کفنِ میت کی اقسام، کفنِ میت کا طریقہ، کفن کے لیے 4 قیمتی تحائف، صلاۃالجنازہ اور اسکی 7 شرائط، صلاۃ الجنازہ کا طریقہ (حنفی)، جنازہ کے لیے 15 مدنی پھول، جنازے میں شامل ہونے کا ثواب، جنازے کو کندھا دینے کا طریقہ، جنازے کو کندھا دینے کا ثواب، تدفین میں شامل ہونے کے فضائل، قبر کی اقسام، تدفین کا طریقہ، تعزیت کے 16 مدنی پھول، وغیرہ۔ 318 صفحات پر مشتمل کتاب '' تجہیز و تکفین کا طریقہ ( انگلش)'' ہر بالغ مسلمان کے لیے ایک لازمی مطالعہ ہے۔ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 2319 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 318 |
| Dimensions (cm): | 22 x 14.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Tajheez-o-Takfeen kay Shari Ahkam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 345 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |