تمام دنوں کا سردار رسالہ ""تمام دنوں کا سردار"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی قسط نمبر 14 ہے۔ اس رسالے میں قرآن و حدیث اور مستند حوالوں کی مدد سے جمعۃ المبارک کے فضائل بیان کیے گئے ہیں اور مدنی مذاکرے میں کیے جانے والے دیگر اہم سوالات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""تمام دنوں کا سردار (مدنی مذاکرہ قسط14)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جمعۃ المبارک کے فضائل، جمعہ کے دن نیکی کا ثواب، خطبۂ جمعہ کے آداب، کوئی عالم صاحب غصّے میں آ کر جھاڑ دیں تو؟ سنّت کی تعریف، اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 5738 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 37 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |