تراویح کے فضائل و مسائل ماہِ رمضان کی مبارک راتوں میں صلوٰۃ اللیل یعنی تراویح کی بہت اہمیت ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سرکارِمدینہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 20 رکعت تراویح ادا فرماتے؟ اور صحابہٗ کرام علیھم الرضوان سے بھی یہ عمل ثابت ہے۔ وہ کون تھے جنھوں نے 120 سال کی عمر میں نمازِ تراویح کی امامت فرمائی؟ وہ کون تھے جنھوں نے اپنے بیٹے کے انتقال پر بھی تراویح مکمل ادا فرمائی؟ ایسی بہت سی پیاری پیاری حکایات و روایات کے ساتھ پیش خدمت ہے رسالہ ’تراویح کے فضائل و مسائل‘ ، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ 69 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں تراویح کی فضیلت، پڑھنے کا طریقہ، 20 رکعتوں کا اہتمام، ختم قرآن کے صحیح طریقے، اور تراویح سے متعلق مسائل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 21976 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 69 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |