عمرہ کی ادائیگی کے دوران طواف اور سعی کے چکروں کو آسانی سے شمار کرنے کے لیے استعمال کیجیے 7 دانوں والی تسبیح طواف۔ سات دانوں پر مشتمل یہ مفید تسبیح خانہ کعبہ کے گرد طواف کے چکر گننے اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کے چکروں کا حساب رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ استعمال میں آسان، اس کا گول سرا اپنی انگلی میں اٹکائیے اور یکسوئی کے ساتھ ارکانِ حج و عمرہ ادا کیجئے۔ ہلکی اور سنبھالنے میں آسان، یہ تسبیح بالخصوص بڑی عمر کے افراد کے لیے بہت کارآمد ہے جو طواف اور سعی کو دوران تعداد یاد نہیں رکھ پاتے۔ حج یا عمرہ کے لیے جانے سے پہلے یہ پراڈکٹ ضرور ساتھ رکھئے۔
| Available Stock: | 10134 |
| Language: | N/A |
| Dimensions (cm): | N/A |
| Gender: | All |
| Printing Type: | N/A |
| Subject: | Tasbeeh |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 3 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | N/A |
| Edition Year: | 2026 |