ویلَنٹائِن ڈے قرآن و حدیث کی روشنی میں رسالہ ""ویلَنٹائِن ڈے قرآن و حدیث کی روشنی میں"" گناہوں کی معلومات اور اصلاح کے موضوع پر مجلس افتاء دعوت اسلامی کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 34 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ویلنٹائن ڈے کا پس منظر اور اس دن کی جانے والی فرسودہ رسومات اور گناہوں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہے۔ رسالے ""ویلَنٹائِن ڈے قرآن و حدیث کی روشنی میں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ویلنٹائن ڈے کا پس منظر اور اس دن کو منانے کا انداز، شرم و حیاکا درس اور بے حیائی کی مذمت آیاتِ قرآنیہ سے، گانے باجے اور موسیقی کی مذمت قرآن و حدیث کی روشنی میں، ناجائز محبت میں دئیے جانے والے تحائف کا حکم، زنا ودَواعی ٔ زنا کی مذمت میں آیاتِ قرآنیہ واَحادیث ِطیبہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 17054 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fatawa |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2019 |