ضیائے درود و سلام | Blessings Of Salat and Salam رسالہ Blessings Of Salat and Salam فضائلِ درود و سلام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں احادیثِ مبارکہ اور اقوالِ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے درودِ پاک پڑھنے کے فضائل اور نہ پڑھنے کے ممکنہ نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے Blessings Of Salat and Salam میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: 40 فرامِینِ مصطَفٰےصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، درود نہ پڑھنے کی نقصانات پر 8 فرامینِ نبوی صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، صحابہ کرام علیْہم الرّضوان کے 5 ارشادات، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ درود و سلام کی عادت بنانے کے لئے یہ رسالہ خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2823 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail-e-Durood |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |