"الوداع ماہِ رمضان رمضان المبارک کے آخری ایام میں اکثر یہ اشعار پڑھے جاتے ہیں، ""قلبِ عاشق ہوا پارہ پارہ — الوداع الوداع ماہِ رمضاں""۔ کیا ایسے اشعار کا پڑھنا یا ماہِ رمضان کے چلے جانے پر غمزدہ ہونا درست ہے؟ جانئے اس رسالے میں۔ امیرِ اہلِ سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا یہ رسالہ، الوداع ماہِ رمضان"" رمضان المبارک کی رخصت اور اس سے جڑے قلبی تاثرات پر مبنی ہے۔ اس رسالے میں رمضان کے الوداعی کلمات پڑھنے کا شرعی ثبوت اور اس کی اہمیت کو مستند حوالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کیاالوداع ماہِ رمضان پڑھنا جائز ہے، کیا میری زندگی کا بھروسہ، آمد رمضان پر مبارک باد دینا سنت سے ثابت ہے، وغیرہ۔ 19 صفحات پر مشتمل رسالہ امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور زمانہ تصنیف ""فیضانِ رمضان"" کا حصہ ہے۔ 1 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ، انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 21918 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 19 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail-o-Masail-e-Ramazan |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |