یاد رمضان ۔ قسط 2 رسالہ ""یاد رمضان ۔ قسط 2"" رمضان کی یادیں تازہ کر دینے والا ایک خوبصورت رسالہ ہے۔ 30 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""تحریراتِ امیرِ اہل سنّت"" نامی سلسلے کی چوتھی قسط ہے۔ اس رسالے کی خاص بات اس کی رنگیں اور معیاری پرنٹنگ اور رمضان 2023 کی پرکیف یادوں پر مشتمل امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تحریر ہیں۔ رسالے ""یاد رمضان ۔ قسط 2"" کے ہر صفحے پر ایک منفرد تحریر آپ کو رمضان کی یاد میں تڑپائے گی، مثلاً: رمضان المبارک پانے اور گزارنے کی دعا، برے اخلاق کا علاج مشکل ہے، تنگی دور کرنے کا نسخہ، قرض کا نقصان، بیماری، دوا اور شفا کیا ہے؟ مالدار کا قرض کی ادائگی میں ٹالم ٹول کرنا ظلم ہے، وغیرہ۔ یہ رنگین رسالہ پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4799 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Fazail-o-Masail-e-Ramazan |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |