"اللہ والوں کا اندازِ تجارت (اسلاف کا اندازِ تجارت) رسالہ ""اللہ والوں کا اندازِ تجارت"" مرکزی مجلس شوریٰ، دعوتِ اسلامی کی پیشکش ہے۔ یہ پہلے ""اسلاف کا اندازِ تجارت"" کے نام سے شائع ہو چکا ہے، تاہم کچھ تبدیلیوں اور اضافوں کے ساتھ اسے نئے نام سے پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 68 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں کل 42 موضوعات ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: دورِ اسلاف اور طرزِ تجارت، کسب کے متعلق 5 فرامینِ خداوندی، کسب کے متعلق 4 فرامینِ مصطفیِﷺ، تاجر کو کیسا ہونا چاہیئے؟ دیانتدار تاجر، معاشی خوشحالی کے حسین دور، وغیرہ۔ رسالہ ""اسلاف کا اندازِ تجارت"" تاجروں اور کاروباری حضرات کے لئے بہترین دینی رہنمائی فراہم کرتا ہے اور رزقِ حلال کمانے اور لقمۂ حرام سے بچنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1519 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 15 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Tasawwuf |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |