شیطان کے چار گدھے | The Four Donkeys of Satan رسالہ The Four Donkeys of Satan اصلاحِ نفس کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے ""شیطان کے چار گدھے"" کا انگلش ترجمہ ہے، جسے مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 35 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے The Four Donkeys of Satan میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:چار گدھوں پر کیا تھا؟ مال کا پہلا حصہ ۔ ظلم، شریر انسان کی نشانیاں، مال کا دوسرا حصہ: فریب، حکمرانی کے بوجھ کے سبب گریہ و زاری، عزتِ نفس کی چاہ، بلا حساب و کتاب جہنم میں دھکیل دیا جائے گا، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 1649 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 35 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Tasawwuf |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 36 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2006 |