"با تصویر نماز نماز فرض ہے اور صحیح نماز سیکھنا ہر بالغ مسلمان کے لئے لازمی ہے، چاہے وہ تندرست ہو یا کسی معذوری کا شکار ہو۔ وہ مسلمان جو قوت سماعت یا قوت گویائی سے محروم ہیں، ان کے لئے دعوتِ اسلامی کے شعبے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا مرتب کردہ رسالہ ""باتصویر نماز"" ایک بہترین گائڈ کا کام کرتا ہے۔ اس رسالے میں نماز کے 6 شرائط اور 7 فرائض تصاویر کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں تاکہ خصوصی اسلامی بھائی بآسانی ان اشاروں پر عمل کرسکیں اور نماز سیکھ سکیں۔ تصاویر کے ساتھ انگلش اور اُردو میں آسان اور قابل عمل ہدایات بھی شامل کی گئی ہیں۔ رسالہ ""با تصویر نماز"" 34 صفحات پر مشتمل ہے اور رنگین طباعت کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 6675 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | Khasosi Islami bhai |
| Item Weight (Grams): | 75 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |