"نماز میں لقمہ دینے کے مسائل رسالہ ""نماز میں لقمہ دینے کے مسائل"" نماز کا طریقہ و مسائل (فقہ حنفیہ) کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 47 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سوال جواب کی شکل میں نماز میں لقمہ دینے کے احکام اور مسائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نماز میں لقمہ دینے کے مسائل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: لقمہ دینا کب فرض کفایہ ہے؟ لقمہ دینا کب واجب کفایہ ہے؟ لقمہ دیتے ہوئے کیا نیّت کرے؟ اپنے امام کے سوا کسی دوسرے کو لقمہ دینے کا شرعی حکم، لقمہ دینا اور لینا کس عمل سے مشابہ ہے؟ اور دیگر سوالات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 9522 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 47 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2017 |