"نمازِ عید کا طریقہ رسالہ ""نمازِ عید کا طریقہ"" نماز کا طریقہ و مسائل (فقہ حنفیہ) کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 10 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عیدین کی نماز کی تفصیلات، پڑھنے کا طریقہ کار، اور دیگر ضروری مسائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""نمازِ عید کا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دل زندہ رہے گا، نمازعید کیلئے جانے سے قبل کی سنّت، نماز عید کیلئے آنے جانے کی سنّت، نمازِ عید کا طریقہ (حنفی)، عید کی ادھوری جماعت ملی تو؟ عید کے خطبے کے اَحکام، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 14075 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 10 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 15 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2018 |