"با تصویر نماز پارٹ 1 سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم خصوصی اسلامی بھائیوں کے لئے دعوت اسلامی کے شعبے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنت کی جانب سے پیش خدمت ہے رسالہ ’با تصویر نماز پارٹ 1‘۔ یہ رنگین رسالہ نماز کا تعارف اور بنیادی باتیں سکھاتا ہے، مثلاً: نمازوں کے نام، نماز میں رکعتوں کی تعداد اور دیگر بنیادی احکامات۔ تصاویر کے ساتھ واضح اُردو اور انگلش میں نام اور نمبرز وغیرہ پیش کیے گئے ہیں تاکہ بغیر کسی گائڈ کے رسالے کو پڑھنا اور سمجھنا آسان ہو سکے۔ رسالہ ’با تصویر نماز‘ 17صفحات پر مشتمل ہے اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 151 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 22 x 14 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | Khasosi Islami bhai |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |