"Bones of the Kings | بادشاہوں کی ہڈیاں - انگلش رسالہ ""Bones of the Kings (بادشاہوں کی ہڈیاں - انگلش)"" امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے قبر و حشر سے متعلق اصلاحی بیان کی انگلش میں تحریری شکل ہے، جسے حاجی احمد عبید رضا عطاری مدّظلہ العالی نے مرتب کیا ہے۔ 24 صفحات کے اس رسالے میں مختلف حکایات و واقعات کی مدد سے اپنی اصلاح کرنے اور قبر کی تیاری کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زاروقطار رونا، قبر کی پکار، روح کے دردناک الفاظ، وغیرہ۔ حکایات و واقعات پر مبنی یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 188 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | HIkayat o Waqiat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |