"کفن چور کے انکشافات | Revelations of Shroud Thieves رسالہ ""Revelations of Shroud Thieves"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Revelations of Shroud Thieves"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ایک کفن چور کی آپ بِیتی، کالا مردہ، قَبْر میں باغ، بھیانک قبریں، شرابی کا انجام، کھوپڑی میں سیسہ بھرا ہوا تھا، درندے کے پیٹ میں بھی جزا وسزا کا سلسلہ ہوتا ہے، عذابِ قَبر کا قرآن سے ثُبُوت، عذابِ قبر کا حدیث سے ثُبُوت، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2640 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | HIkayat o Waqiat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2019 |